آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں فواد حسن فواد کو بری کر دیاگیا

Share

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد سمیت دیگر کوآمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری کر دیا گیا۔لاہور کی احتساب عدالت نے بریت کی درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے فواد حسن فواد ان کی اہلیہ، بھائی اور ڈاکٹر انجم حسن کو بری کیا۔فواد حسن فواد سمیت دیگر پر نیب نے 4 ارب 56 سے زائد کا ریفرنس دائر کر رکھا تھا، عدالت نے میرٹ پر بریت کی درخواست منظور کی

Check Also

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا

Share جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا، آزاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *