پشاور ائیرپورٹ پر 100 تولے سونا،غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Share

کسٹم حکام نے دو مختلف چھاپوں میں سونا اور غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی، کسٹمز ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے آنے والے مسافروں سے 100 تولے سونا برآمد کیا گیا، سونا ویسلین کی ڈبیوں میں چھپایا گیا تھا۔ترجمان کسٹمز کے مطابق باچا خان ائیر پورٹ پر ایک اور کارروائی میں دبئی جانے والے مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی۔

Check Also

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا

Share جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا، آزاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *