شیخ رشید پر نفرت انگیز تقریر، بغاوت پراکسانے،اورعوام کو اشتعال دلانےکی ناقابل ضمانت دفعات لگادی گئیں

Share

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر سنگین نوعیت کے الزامات کے تحت ایف آئی آر کا اندراج کیا گیا ہے، شیخ رشید کےمقدمے میں ایک قابل ضمانت اور دو ناقابل ضمانت دفعات لگائی گئی ہیں۔شیخ رشید پر عائد دفعہ 120 نفرت انگیز تقریرکی قابل ضمانت دفعہ ہے جس کی سزا 6 ماہ قیدیاجرمانہ ہے، دفعہ 153 اےبغاوت پراکسانےکی ناقابل ضمانت دفعہ ہےجس کی سزا 5 سال قید ہے جب کہ دفعہ 505 عوام کو اشتعال دلانےکی ناقابل ضمانت دفعہ ہے جس کی سزا 7سال قید ہے۔واضح ر ہےکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو پنڈی پولیس نے موٹر وے سے گرفتار کر کے اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ منتقل کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar