Pakistan

وارنٹ گرفتاری منسوخ، عمران خان 13 مارچ کو سیشن کورٹ میں پیش ہوں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی مقامی سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنےکی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے ہیں۔الیکشن کمیشن نے عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ …

Read More »

الیکشن کمیشن میں عمران خان کی غیر حاضری، وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درا نی، شاہ محمد جتوئی، بابرحسن بھروانہ اور جسٹس (ر) اکرام اللہ …

Read More »

مذہبی طلباء تنظیم نے جامعہ کراچی میں طلبہ کو ہولی منانے سے روک دیا

مذہبی طلباء تنظیم جمعیت نے جامعہ کراچی میں ایک طلبہ تنظیم نے طلبہ کو ہولی منانے سے روک دیا۔ہندو طلبہ نے آج جامعہ کراچی میں ہولی منانے کا اعلان کیا تھا تاہم ایک طالبہ نے ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ میں ہندو مذہب سے تعلق رکھتی ہوں اور …

Read More »

سی سی پی او تبادلہ کیس، متعصب افسران کی تبدیلی کے بغیر صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں،الیکشن کمیشن

سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کیس میں الیکشن کمیشن نے فریق بننے کی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور فریقین کو برابری کے مواقع فراہم کرنے کیلئے الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت کو ہدایت دی، انتظامی افسران …

Read More »

سندھ حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت نے کل تمام سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ ملک میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اور آج شب عبادات کا اہتمام کیا جائے گا۔شب برات کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نےکل تمام سرکاری و نجی …

Read More »

جوہر ٹاؤن دھماکہ: 3 مجرموں کو 5، 5 بار سزائے موت کا حکم

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جوہر ٹاؤن دھماکہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دھماکہ میں ملوث تین مجرموں کو 5، 5 بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔عدالت نے وکلا کے ملزمان کے بیانات پر بحث مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا، انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن …

Read More »

کرکٹر حفیظ کے گھر سے20 ہزار ڈالر،4 ہزار، پاؤنڈ، 3 ہزار یورو اور 5 ہزار درہم چوری

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے لاہور میں واقع گھر سے چور لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر لےگئے۔ چوروں کے خلاف درج ایف آئی آر کا عکس ڈیفنس پولیس کے مطابق اتوار اور پیرکی درمیانی شب واردات ہوئی ہے، محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ (پی …

Read More »

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دے دیا

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایک ماہ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے آڈٹ کا حکم دیتے ہوئے ججز کی تنخواہوں، مراعات اورپلاٹوں کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔اس سے قبل پی اے سی نے اعلیٰ عدلیہ کی مراعات کے حوالے رپورٹ مانگی تھی جس پر آڈیٹر جنرل نے …

Read More »

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

پاک بحریہ کی جانب کامیاب کارروائی میں بحیرہ عرب میں منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز نے سکیورٹی آپریشن کے دوران 280 کلو گرام کرسٹل آئس ضبط کی ، ضبط منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت تقریبا …

Read More »

پنجاب حکومت نے 11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر گیارہ مارچ کو لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیامحکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں عام تعطیل ہوگی، عام تعطیل حضرت مادھو …

Read More »
Skip to toolbar