سندھ حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا

Share

سندھ حکومت نے کل تمام سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ ملک میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اور آج شب عبادات کا اہتمام کیا جائے گا۔شب برات کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نےکل تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔محکمہ تعلیم نے چھٹی کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا

Check Also

بجٹ میں بڑی چیزیں لےکر آئیں گے،وزیرِاعظم شہباز شریف

Share وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں ہم بڑی چیزیں لے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *