پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ مل گیا۔ شریف فیملی نے نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ ملنے کی تصدیق کردی ہے۔سفارتی پاسپورٹ ہونے کے سوال پر نوازشریف نے تصدیق کردی۔نواز شریف کا کہنا ہے کہ سفارتی پاسپورٹ میرے پاس کئی دن سے …
Read More »Pakistan
ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ کی سربراہی : اعظم تارڑ آؤٹ، ایاز صادق اِن
مسلم لیگ نواز کے ناراض رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی سے بھی فارغ کردیا گیا۔ وفاقی وزیر ایاز صادق کو کابینہ ای سی ایل کمیٹی کم کنوینئر مقرر کردیا گیا ہے، کابینہ نے ای سی ایل کمیٹی کی …
Read More »حالات جیسے بھی ہوں جذبے اور عزم کیساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریٹائرمنٹ سے قبل مختلف فارمیشنز کے الوداعی دورے کرنا شروع کر دیئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار جمعرات کو سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا دورہ …
Read More »تحریک انصاف کااحتجاج اور دھرنے،ضلعی انتظامیہ ہائیکورٹ طلب
تحریک انصاف کے دھرنوں کی وجہ سے سڑکوں کی بندش پر لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف ایڈووکیٹ ملک صالح محمد نے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سیاسی جماعت کے …
Read More »سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی ضمانت منظور
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی ضمانت منظور ہوگئی۔اینٹی کرپشن کورٹ نےدوست مزاری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پرفیصلہ سناتے ہوئے انہیں 1 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اینٹی کرپشن کورٹ نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر آج ہی فیصلہ محفوظ …
Read More »سب سے بڑے ادارے عدلیہ کی خامیوں کا اعتراف کرتا ہوں، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار
ہمارے عدل کے نظام میں بہت مسائل ہیں۔لاہور میں سی پیک پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ میں نے سب سے بڑے ادارے کی سربراہی کی، خامیوں کا اعتراف کرتا ہوں۔ان کا کہنا ہے کہ سی پیک جیسے منصوبے پاکستان کی …
Read More »فوادچوہدری،آصف زرداری کےخلاف نااہلی کی درخواستیں مسترد، فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی نااہلی کے لیے دائر کی گئیں درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا …
Read More »کوٹ ادو میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست2 ڈاکوہلاک
کوٹ ادو میں دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے 3 کم سن لڑکوں کو قتل کرنے والے 2 زیرحراست ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔گرفتار ڈاکوؤں نے 24 اکتوبر کو موٹر سائیکل ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 کم سن لڑکوں کو فائرنگ کر کے بیدردی سے قتل کردیا …
Read More »سی ٹی ڈی کی کوئٹہ میں کارروائی،2دہشگرد گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سبی روڈ پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں …
Read More »جسٹس اطہر من اللہ سپریم کورٹ میں تعینات کردیئے گئے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری دیدی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ …
Read More »