نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ مل گیا، شریف فیملی نے تصدیق کردی

Share

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ مل گیا۔ شریف فیملی نے نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ ملنے کی تصدیق کردی ہے۔سفارتی پاسپورٹ ہونے کے سوال پر نوازشریف نے تصدیق کردی۔نواز شریف کا کہنا ہے کہ سفارتی پاسپورٹ میرے پاس کئی دن سے موجود ہے۔اس سے قبل وزیر اعظم شہبازشریف کی لندن میں دو دن میں نواز شریف سے دو ملاقاتیں ہوئی ہیں، جس میں لانگ مارچ، نئے آرمی چیف کی تقرری، مہنگائی و دیگر امور پر غور کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مریم نواز، خواجہ آصف، ملک احمد خان، سلیمان شہباز اور حسین نواز بھی شریک تھے

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

One comment

  1. Chỉ sau thời gian ngắn ra mắt, 888slot com apk đã nhanh chóng khẳng định vị thế tại thị trường quốc tế với sự hiện diện tại hơn 20 quốc gia, nổi bật tại châu Á như Việt Nam, Thái Lan, Nhật Bản và đang mở rộng sang châu Âu. TONY12-23

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *