سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی ضمانت منظور

Share

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی ضمانت منظور ہوگئی۔اینٹی کرپشن کورٹ نےدوست مزاری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پرفیصلہ سناتے ہوئے انہیں 1 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

اینٹی کرپشن کورٹ نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر آج ہی فیصلہ محفوظ کیا تھا۔یاد رہے کہ اینٹی کرپشن نے دوست مزاری کو اراضی پر قبضے کے الزام میں29 اکتوبر کو گرفتار کیا تھادوست مزاری 5 دن جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کی تحویل میں رہے۔مجسٹریٹ نے 4 نومبر کو دوست مزاری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا تھا

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *