مری روڑ راولپنڈی پر تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ایک کارکن بجلی کے کھبے پرچڑھ گیا اور تاروں کی زد میں آنے کے بعد بجلی کا جھٹکا لگنے کےجھلس گیا اور اونچائی سے نیچے گرگیا۔احتجاجی مظاہرے کے دوران پی ٹی آئی کا کارکن بجلی کے کھمبے پر بلندی پر …
Read More »Pakistan
سعودی ولی عہد کا نومبر کےتیسرے ہفتےمیں دورۂ پاکستان متوقع
سعودی عرب کے وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے، سعودی عرب کی پاکستان میں مضبوط سرمایہ کاری متوقع ہے۔محمد بن سلمان کا نومبر کے تیسرے ہفتے میں دورہ پاکستان متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد و وزیر …
Read More »سیلاب زدہ پنجاب حکومت نے ٹویوٹا انڈس کارپوریشن سے 93 گاڑیاں خریدنے کے لیے 989 ملین روپے خرچ کر دیے
سیلاب زدہ پنجاب حکومت نے ٹویوٹا انڈس کارپوریشن سے 93 گاڑیاں خریدنے کے لیے 989 ملین روپے خرچ کر دیےیاد رہے کہ اس کے احکامات مورخہ 7 اکتوبر کو پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ نے جاری کئیے تھے جس کے مطابق صوبے میں بیوروکریٹس کے لیے989 …
Read More »لانگ مارچ کاآغاز بدھ کو ہوگا،زرداری،نواز شریف سے کبھی سمجھوتا نہیں ہوسکتا:عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف سے کبھی سمجھوتا نہیں ہو سکتا، لانگ مارچ منگل کے بجائے بدھ سے شروع ہوگا، میرا لانگ مارچ ہر صورت میں منزل حاصل کرے گا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی قیادت …
Read More »مصر میں موسمیاتی تبدیلیوں کی کانفرنس کا اختتام : وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلیوں کی کانفرنس کے دوران مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کی ہیں ان میں عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط سے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات شرم الشیخ انٹرنیشنل کنونشن و کانگریس سینٹر میں منعقدہ ’شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ‘ کے موقع پر …
Read More »ملک میں قانون نہیں اشرافیہ کی حکمرانی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہےکہ سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے جھگڑے عدالتوں میں نہ لائیں اور پارلیمنٹ کو مضبوط کریں جب کہ عدلیہ بھی اختیارات کی تقسیم کے اصول کو مدنظر رکھنے کی پابند ہے۔اپنے اعزاز میں فل کورٹ …
Read More »کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور نےاپنی معطلی عدالت میں چیلنج کر دی
کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور غلام محمود ڈوگر نے اپنی معطلی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی جانب سے عدالتِ عالیہ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست …
Read More »عمران خان پرحملے کی ایف آئی آر فوری درج کرنے کیلئےوفاق کا پنجاب کو خط
وفاقی حکومت نے حکومت پنجاب کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر فوری درج کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔خط وزارت داخلہ کی جانب سے چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو لکھا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے …
Read More »مقدمے کا اندراج اورلانگ مارچ کی قیادت کا مسئلہ، عمران خان نے اجلاس طلب کر لیا
سپریم کورٹ کی جانب سے سے عمران خان پر حملہ کا مقدمہ چوبیس گھنٹوں کے اندر درج کرنے کے احکامات کے بعد عمران خان نے مقدمہ کے لیے دی جانے والی درخواست کے مندرجات میں تبدیلی پر مشاورت کرنے اور تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی قیادت کے لئے زمان …
Read More »عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید کا ایک اور مبینہ ساتھی گرفتار
سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر حملے کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس اور سی ٹی ڈی نے جائے وقوع سے گرفتار مرکزی ملزم نوید کے ہمسائے کو گرفتار کر لیا۔عمران خان پر حملے کی مشترکہ تحقیقات کرنے والی پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے وزیر …
Read More »