عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید کا ایک اور مبینہ ساتھی گرفتار

Share

سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر حملے کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس اور سی ٹی ڈی نے جائے وقوع سے گرفتار مرکزی ملزم نوید کے ہمسائے کو گرفتار کر لیا۔عمران خان پر حملے کی مشترکہ تحقیقات کرنے والی پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے وزیر آباد میں کارروائی کی گئی ہے۔کارروائی کے دوران مرکزی ملزم نوید کے ہمسائے احسن نامی شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق احسن کی کمپیوٹر ہارڈ ویئر کی دکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar