سیلاب زدہ پنجاب حکومت نے ٹویوٹا انڈس کارپوریشن سے 93 گاڑیاں خریدنے کے لیے 989 ملین روپے خرچ کر دیے

Share

سیلاب زدہ پنجاب حکومت نے ٹویوٹا انڈس کارپوریشن سے 93 گاڑیاں خریدنے کے لیے 989 ملین روپے خرچ کر دیےیاد رہے کہ اس کے احکامات مورخہ 7 اکتوبر کو پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ نے جاری کئیے تھے جس کے مطابق صوبے میں بیوروکریٹس کے لیے989 ملین روپے کی لاگت سے 93 لگژری گاڑیوں کی خریداری کا حکم دیا گیا تھا93 گاڑیوں میں سے 40 ٹویوٹا فارچیونر 533,600,000 روپے کی لاگت سے پنجاب میں ڈپٹی کمشنرز کے لیے جب کہ 12 کرولا X بورڈ آف ریونیو کے ممبران کے لیے 41 ہائی لکس گاڑیاں 4×4 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز (ریونیو) کے حوالے کی جائیں گی۔یہ گاڑیاں لاہور میں انڈس موٹرز سے ٹویوٹا گجرات موٹرز کے ذریعے خریدی جا رہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar