Pakistan

امریکی سفیر کو طلب کر کے جوبائیڈن کے بیان پر ڈیمارش کریں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکی سفیر کو طلب کر کے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر ڈیمارش دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کراچی میں پریس …

Read More »

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہےتمام آزاد ریاستوں کی طرح پاکستان اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کا حق محفوظ رکھتا ہے، نوازشریف

پاکستان مسلم لیگ نے بانی رہنما میاں محمد نواز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کیجانب سے پاکستان کے جوہری پروگرام بارے دیئے گئے بیان پرکہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، ہمارا ایٹمی پروگرام کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف …

Read More »

ہمارے پاس سب سے محفوظ جوہری کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم ہے،عمران خان نےجوبائیڈن کے سامنے سوال اٹھا دئیے

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستانی ایٹمی پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ میرے پاس جوبائیڈن کے لیے دو سوال ہیں، پہلا یہ کہ دنیا بھر میں، پاکستان نے نیوکلیئرائزیشن کے بعد کب …

Read More »

پاکستان کے ایٹمی پروگرام بارے امریکی صدر اپنا بیان واپس لے، پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام بارے دیے گئے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چند دن پہلے سعودی عرب کے بارے میں ہرزہ رسائی اور اب پاکستان پر غیر ذمہ دارانہ بیان سے یوں لگتا …

Read More »

امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق ریمارکس پر وزارت خارجہ کا ردِ عمل آگیا

پاکستان کی وزارت خارجہ کے سینئر افسر نے جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان پر کہا ہے کہ یہ سمجھنا مشکل ہے صدر بائیڈن نے غیر ضروری ریمارکس کس تناظر میں دیے ہیں۔ وزارت خارجہ کے سینئر افسر کے مطابق متعدد امریکی صدور اور امریکی …

Read More »

اسلام آباد انتظامیہ نے عدالتی احکامات کے بعد لال مسجد کے باہر سے رکاوٹیں ہٹا دیں

عدالتی احکامات کے بعد انتظامیہ نےفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع لال مسجد کے ارد گرد لگی رکاوٹیں ہٹا کر کئی سالوں سے بند سڑکوں کو ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے۔ لال مسجد روڈ اور میونسپل روڈ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد کھولے گئے ہیں۔سیکٹر جی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان پہنچ گئے

وزیراعظم قزاق دارالحکومت آستانہ میں “سیکا” سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گےاس دورے کے دوران کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد بھی وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ ہے وزیر اعظم شہبازشریف13 اکتوبر کو سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور وہاں مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیکا …

Read More »

پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، …

Read More »

مقبوضہ کشمیر سے متعلق نریندر مودی کا بیان جھوٹا ہے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نے بے بنیاد دعویٰ کیا کہ بھارت نے مسئلہ کشمیر کو کسی طرح حل کر لیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل …

Read More »
Skip to toolbar