امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق ریمارکس پر وزارت خارجہ کا ردِ عمل آگیا

Share

پاکستان کی وزارت خارجہ کے سینئر افسر نے جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان پر کہا ہے کہ یہ سمجھنا مشکل ہے صدر بائیڈن نے غیر ضروری ریمارکس کس تناظر میں دیے ہیں۔

وزارت خارجہ کے سینئر افسر کے مطابق متعدد امریکی صدور اور امریکی حکومت نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی سیکیورٹی اور کنٹرولز کو ہمیشہ مؤثر اور معیاری قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دے دیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar