Pakistan

لاکھوں موبائل سمز بند کرنے کا حکم جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد کی سمز بند کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر …

Read More »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان نے اہم سنگ میل طے کرلیا، پاکستان چین کے قمری مشن چانگ ای سکس کا حصہ بن گیانیا مصنوعی سیارہ تیار کر لیا گیا ہے، مصنوعی سیارے کا وزن سات کلو گرام ہو گا جس میں دو آپٹیکل کیمرے نصب ہوں گے۔پاکستان کا پہلا …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی۔وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے …

Read More »

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالرز موصول

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو 1.1 ارب ڈالرز موصول ہوگئے۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ نے اسٹینڈ بائی اریجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرلیا۔ ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد اب اسٹیٹ بینک کو 1.1 ارب ڈالرز موصول ہوگئے۔ذرائع اسٹیٹ بینک …

Read More »

تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ

پی ٹی آئی قیادت نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے کے مصداق تحریک انصاف نے حکومت مخالف تحریک کے لیے تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ کیا …

Read More »

اثاثہ جات کیس : الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو طلبی کا نوٹس معطل

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو طلبی کا نوٹس معطل کرکے کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثہ جات کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو طلبی کا نوٹس بھیجا گیا تھا۔پشاورہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاہ اور …

Read More »

یکم مئی پاکستان بھر میں بینک بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم مئی کو ”یومِ مزدور“ کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ یکم مئی کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج …

Read More »

وزیراعظم اور بل گیٹس ملاقات: مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

سعودی عرب میں وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں شہباز شریف نے گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو ریاض …

Read More »

شرح سود میں کمی یا زیادتی ؟ مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہوگا

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس کے بعد پالیسی کا اعلان ہوگا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت اجلاس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زرمیں کمی کے پیش نظر شرح سود میں ایک فیصد تک …

Read More »

رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں: شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی اپنی ہی پارٹی کے ترجمان رؤف حسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پی ٹی آئی ترجمان پر تنقید کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ رؤف حسن پہلے بھی جماعت کے بیانیے سے متعلق غلط بیانات دیتے رہے ہیں، وہ ان معاملات …

Read More »
Skip to toolbar