اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالرز موصول

Share

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو 1.1 ارب ڈالرز موصول ہوگئے۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ نے اسٹینڈ بائی اریجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرلیا۔ ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد اب اسٹیٹ بینک کو 1.1 ارب ڈالرز موصول ہوگئے۔ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق تین مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں یہ رقم زرمبادلہ کے ذخائرمیں ظاہر ہوگی

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …