شرح سود میں کمی یا زیادتی ؟ مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہوگا

Share

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس کے بعد پالیسی کا اعلان ہوگا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت اجلاس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زرمیں کمی کے پیش نظر شرح سود میں ایک فیصد تک کمی کی توقع ہے، اس وقت بنیادی شرح سود 22 فیصد ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar