صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ، آصف زرداری کے خطاب کیساتھ ہی نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہوجائے گا۔، آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا،اجلاس سے صدر مملکت آصف علی زرداری …
Read More »Pakistan
ڈاکٹر قبلہ ایاز کی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی حیثیت سے 3 سال کی مدت ختم
ڈاکٹر قبلہ ایاز کی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی حیثیت سے 3 سال کی مدت ختم ہوگئی۔اسلامی نظریاتی کونسل کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی حیثیت سے قبلہ ایاز کا دوسرا دور مکمل ہوگیا، قبلہ ایاز نے آج اپنے انتظامی اور ریسرچ اسٹاف سے …
Read More »سعودی وفد کا دورہ پاکستان، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورے کے نتیجے میں پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے ابتدائی گفتگو میں کابینہ کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی …
Read More »سندھ اسمبلی کے مذید 8 اراکین نے حلف اُٹھا لیا
گورنرہاؤس کراچی میں وزرا کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں سندھ کابینہ میں شامل ہونے والے اٹھ وزرا ء نے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق کراچی:کابینہ میں شامل ہونےوالے8ارکان میں جام اکرام دھاریجو، مخدوم محبوب، ریاض شیرازی، دوست علی راہموں، شاہد تھہیم، محمد علی ملکانی، شاہینہ …
Read More »عدالت نے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کا حکم دے دیا
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کا حکم دے دیا، کیس کی سماعت کے دوران نیب کی جانب سے آج مزید 9 گواہان کو پیش کیا گیا، مجموعی طور پر نیب کے …
Read More »جعلی اوور بلنگ کرنے والے بجلی کمپنی کے کئی افسران گرفتار، سخت کارروائی کا حکم
عدالت نے جعلی بلنگ اور بوگس انٹریز کرنے کے الزام میں گزشتہ روز گرفتار کئے گئے گیپکو افسران کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔بدھ کو ایف آئی اے نے گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے گرفتار افسران اور ملازمین کو عدالت …
Read More »اڈیالہ جیل میں قائم عدالت کا نقشہ تبدیل، عمران خان کی میڈیا سے بات چیت پر پابندی عائد
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمات کی سماعت کیلئےاڈیالہ جیل راولپنڈی میں قائم کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل کر دیا گیا۔کمرہ عدالت میں تین شیشے لگا دئے گئے اور لکڑی کی دیواروں کی اونچائی 9 فٹ کر دی گئی۔اس کے علاوہ میڈیا باکس میں کوریج کے لئے …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا گیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔صدر زرداری نے اجلاس 19 مئی کو صبح 10 بجے طلب کیا ہےانہوں نے قومی اسمبلی کا اجلاس آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا۔
Read More »پاکستان پر بین الاقوامی سفری پابندیاں برقرار
پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر سفری برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں پولیو وائرس مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکا ہے اور کئی شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس …
Read More »زمین کے تنازع پر 2 برادریوں میں تصادم فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
لودھراں کے نواحی علاقے میں زمین کے تنازع پر دو برادریوں میں تصادم ہوا۔ ایک گروپ کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔نواحی گاؤں دوران والا چک نمبر 95 ایم میں خون کی ہولی کھیلی گئی۔ملزمان نے فائرنگ کرکے ڈیرے پر بیٹھے چار افراد کو قتل کر دیا۔فائرنگ کے …
Read More »