قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا گیا April 17, 2024 Share صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔صدر زرداری نے اجلاس 19 مئی کو صبح 10 بجے طلب کیا ہےانہوں نے قومی اسمبلی کا اجلاس آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا۔