سندھ اسمبلی کے مذید 8 اراکین نے حلف اُٹھا لیا

Share

گورنرہاؤس کراچی میں وزرا کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں سندھ کابینہ میں شامل ہونے والے اٹھ وزرا ء نے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق کراچی:کابینہ میں شامل ہونےوالے8ارکان میں جام اکرام دھاریجو، مخدوم محبوب، ریاض شیرازی، دوست علی راہموں، شاہد تھہیم، محمد علی ملکانی، شاہینہ شیرعلی اورطارق تالپور شامل ہیں۔حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ تقریب نے بھی شرکت کی۔ جبکہ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے وزرا سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سے قبل گورنرسندھ کا صحافیوں سے دلچسپ مکالمہ بھی ہوا ، صحافیوں نے سوال کیا کہ کیا آپ جارہے ہیں؟ جس پر گورنرر نے جوعاب دیا کہ میں اگلے دس منٹ میں آٹھ وزراء سے حلف لینے جارہا ہوں۔گورنر سندھ نے کہا کہ ہر ایک کو موقع ضرور دینا چاہیے ہر ایک کو موقع ضرور دینا چاہیے، جنکے پاس زمے داری ہے انکے پاس اختیار بھی ہے، وزیر داخلہ یا وزیر اعلٰی کوئی بھی ہو کیوں چاہے گا کہ کرائم بڑھے، ہمیں ایک دوسرے پر بلیم گیم نہیں کرنا ہمیں ایک دوسرے کے لیے راستہ بنانا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar