آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ذاتی مقاصد کے لیے ملک میں مایوسی پھیلانے والوں کو عوامی حمایت سے شکست دی جائے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید …
Read More »Pakistan
بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ (بی ٹی پی ایل) کو بیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم سپریم کورٹ کے سامنے زیر التوا موجودہ کیس کے دائرہ کار سے باہر ہے۔ ملک ریاض کی عدالت میں درخواست
درخواست گزار نے عدالت عظمیٰ سے یہ بھی استدعا کی ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ اس کے قانونی حقوق سے متعلق کوئی تعصب نہ برتا جائے خاص طور پر ان حالات میں جب کہ قومی احتساب بیورو (نیب) مختلف الزامات پر ان کے ادارے کے خلاف …
Read More »کے الیکٹرک کی صارفین پر 1روپے 52 فی یونٹ کے اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری
وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا نے اصافی سرچارج کی منظوری دے دیکے الیکٹرک صارفین پر اضافی سرچارج نومبر 2023 سے دسمبر 2024 تک لاگو ہوگااضافی سرچارج سے کے الیکٹرک کے صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ سے زائد کا بوجھ پڑے گا،نیپرا نے منظوری کے بعد فیصلہ وفاقی حکومت …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے لیگل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی لیگل ٹیم میں 5 وکلا شامل۔
سابق وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے وکلا میں لطیف کھوسہ ، نعیم پنجوتھا، انتظار پنجوتھا، سائرہ ایڈووکیٹ اور علی بٹر شامل ہیں۔ لیگل ٹیم نے اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں عمران خان سے ملاقات کرے گی۔ بتایا گیا ہےکہ لیگل ٹیم عمران خان سے ان کے خلاف جاری کیسز …
Read More »لاہور کار حادثہ: کم عمر ملزم کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے ڈیفنس کار حادثے کا کم عمر ملزم افنان شفقت کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منطور کرلیا۔لاہور ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے 6 افراد کو ہلاک کرنے کے خلاف کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) کی ایڈمن جج عبہر …
Read More »پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ٹریننگ کیمپ میں تین بولرز شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا کے لئے جاری تربیتی کیمپ میں تین باولرز کو شامل کرلیا۔پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں تین بولرز بشمول ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی کو شامل کرلیا ہے۔فاسٹ بولر شاہنواز …
Read More »لاہور میں جمعہ سے نیا لاک ڈاؤن، 29 نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کا اعلان
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں اسموگ کے تدارک کیلئے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ 29 نومبر کو مصنوعی بارش برسائی جائے گی۔نگراں وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاہور سمیت 10 اضلاع میں جمعہ اور ہفتہ کو تعلیمی ادارے …
Read More »اڈیالہ جیل میں عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت شروع
اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیرسماعت کررہے ہیں۔اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت جاری ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیرسماعت کررہے ہیں۔نیب کے پراسیکیوٹر مظفرعباسی ٹیم کے ہمراہ …
Read More »سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کو 28 نومبر کو پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج …
Read More »حکومت کا 18 لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ دینے کا فیصلہ
سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ شہریوں کے اہلخانہ کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے 18 لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، محکمہ داخلہ سندھ نے لاپتہ شہریوں کے اہلخانہ کو معاوضہ …
Read More »