
سابق وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے وکلا میں لطیف کھوسہ ، نعیم پنجوتھا، انتظار پنجوتھا، سائرہ ایڈووکیٹ اور علی بٹر شامل ہیں۔ لیگل ٹیم نے اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں عمران خان سے ملاقات کرے گی۔ بتایا گیا ہےکہ لیگل ٹیم عمران خان سے ان کے خلاف جاری کیسز سے متعلق تفصیلی مشاورت کرے گی۔