
وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا نے اصافی سرچارج کی منظوری دے دیکے الیکٹرک صارفین پر اضافی سرچارج نومبر 2023 سے دسمبر 2024 تک لاگو ہوگااضافی سرچارج سے کے الیکٹرک کے صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ سے زائد کا بوجھ پڑے گا،نیپرا نے منظوری کے بعد فیصلہ وفاقی حکومت کوبجھوا دیا،وفاقی حکومت سرچارج عائد کئے جانے کا حتمی نوٹیفکیشن جاری کرے گی