نگراں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے اعلان کیا کہ ملک میں آئندہ سال جولائی سے فائیو جی سروس کا آغاز کیا جائے گا۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ 300 میگا ہرٹس اسپیکٹرم کی نیلامی میں تمام ٹیلی …
Read More »Pakistan
منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، مجموعی طور پر 539 مجرمان گرفتار
ملک میں منشیات کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔حکام کے مطابق 26 نومبرتا 3 دسمبر تک ملک بھرمیں 716 کلو منشیات ضبط جب کہ آپریشن کے دوران 35 مقدمات درج اور 43 گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں۔آپریشن کے دوران بلوچستان سے 1691 کلو گرام، خیبر پختونخوا سے 28 …
Read More »سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تمام غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیج رہے ہیں، جو یہاں رہ رہے ہیں ان کے لیے پالیسی بنائی ہے، سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے والے افغانی لوگوں کو ڈی پورٹ کریں گےسرفراز بگٹی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا …
Read More »پولیس نے عادل راجہ کی جائیداد نیلامی کے لیے کارروائی کا آغاز کردیا
راولپنڈی پولیس نے عادل راجہ کی جائیداد نیلامی کے لیے کارروائی کا آغاز کردیا، ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد نے مقامی عدالت سے باضابطہ رجوع کرلیا۔سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف مہم چلانے والے عادل راجہ کی جائیداد نیلامی کے لیے راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد پولیس نے مقامی عدالت …
Read More »توشہ خانہ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر طلب کرلیا
توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا ایک بار پھر نیب سے بلاوا آگیا۔نیب کی جانب سے …
Read More »پرویز الہٰی کے ذاتی معالج کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئی
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب رہنما پرویز الہٰی کے ذاتی معالج ڈاکٹر نعمان نصیر کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت دے دی۔چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہوئی جس کے دوران …
Read More »آئی ایس آئی کو بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو لیک کرنیوالے کا پتہ لگانے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو کو سوشل میڈیا پر لیک کرنے والے کی شناخت کے لیے آئی ایس آئی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیکس کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ …
Read More »عظیم کرکٹر بننے کیلئے وسیم اکرم کا حارث رؤف کو مشورہ
پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، ٹیسٹ کرکٹ بڑے کھلاڑیوں کا کھیل ہے، 8 اوورز کا اسپل …
Read More »پنجاب کے 2 صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار
پنجاب کے 2 صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دی گئیں۔لاہور ہائی کورٹ میں وزیر آباد کی پی پی 35 اور پی پی 59 کی حلقہ بندیوں پر دائر اعتراضات پر سماعت ہوئی۔عدالت نے صوبائی اسمبلی کے دونوں حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔علاوہ ازیں لاہور …
Read More »ملک بھر میں سونے کی قیمت کم ہوگئی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 300 روپے کمی سے دو لاکھ 8 ہزار600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 257 روپے کمی سے ایک لاکھ 87 ہزار414 روپے کا ہوگیا۔مارکیٹ میں 22 قیراط سونا ایک لاکھ 71 ہزار796 …
Read More »