پنجاب کے 2 صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

Share

پنجاب کے 2 صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دی گئیں۔لاہور ہائی کورٹ میں وزیر آباد کی پی پی 35 اور پی پی 59 کی حلقہ بندیوں پر دائر اعتراضات پر سماعت ہوئی۔عدالت نے صوبائی اسمبلی کے دونوں حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔علاوہ ازیں لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو تین روز میں حلقہ این اے 123 کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات پر فیصلہ کرنے کا حکم بھی دیا۔ حلقہ این اے 123 کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے شہری کی درخواست پر سماعت کی

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …