ملک بھر میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

Share

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 300 روپے کمی سے دو لاکھ 8 ہزار600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 257 روپے کمی سے ایک لاکھ 87 ہزار414 روپے کا ہوگیا۔مارکیٹ میں 22 قیراط سونا ایک لاکھ 71 ہزار796 کا ہوگیا اور عالمی مارکیٹ میں سونا 2050 ڈالر فی اونس کی سطح پرمستحکم رہا ہے۔

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …