اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسٹمز حکام خود گاڑیاں اسمگل کراکے پھر خود پکڑوا دیتے ہیں۔ ٹرک کوئی ماچس کی ڈبیا نہیں کس راستے سے آیا کسٹمز حکام کو پتہ ہی نہیں۔سپریم کورٹ میں خیبر پختونخوا کسٹمز حکام کی جانب سے …
Read More »Pakistan
آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی
آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے کا اضافہ ہو گا، رواں سال پٹرولیم لیوی کا ہدف869 ارب سے بڑھا کر918 …
Read More »سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی 3، قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توڑ پھوڑ کے 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواستوں پر سماعت کی، دوران سماعت پراسیکیوٹر راجہ نوید …
Read More »سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 9 دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرکے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور سمیت فصیل آباد، گوجرانوالہ، بہالپور، بہاولنگر سیالکوٹ اور حافظ آباد میں کیے گئے۔حکام نے بتایا کہ ان مختلف کارروائیوں میں 9 دہشت گرد …
Read More »کسٹم حکام نے 3500 قبل مسیح کے نوادرات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
اسلام آباد میں کسٹم حکام نے کروڑوں روپے مالیت کی نوادرات کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ محکمہ آرکیالوجی کے مطابق نوادرات 2600 سے 3500 قبل مسیح کے ہیں۔ دوسری طرف ایف سی بلوچستان نے کسٹمز و دیگر اداروں کے ہمراہ مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں گیارہ ہزار ایک سو کلو چینی …
Read More »لاہور ،ملتان میں میں دھماکے ایک بچہ جاں بحق
ملتان کے علاقے توکل ٹاؤن کائیاں پورروڈ پر کباڑی کی دکان میں دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ملتان کے علاقے توکل ٹاؤن کائیاں پورروڈ پر واقع کباڑی کی دکان میں دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور …
Read More »خضدار ابراہیم خان روڈ پر دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق
سلطان ابراہیم خان روڈ پر دھماکا ہوگیا، جس کی ذد میں آکر ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے سلطان ابراہیم خان روڈ پر دھماکا ہوا، جس میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید،اور …
Read More »فواد چوہدری کو فراڈ کیس میں راولپنڈی کچہری پہنچا دیا گیا
فراڈ کیس میں زیرحراست سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو راولپنڈی کچہری پہنچا دیا گیا، انہیں بکتر بند گاڑی میں لایا گیا۔فراڈ کیس میں گرفتار سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کو راولپنڈی کچہری پہنچا دیا گیا ہے، جہاں ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔سابق وفاقی وزیر کو بکتر …
Read More »پی ٹی اے کی موبائل فون کمپنیوں کی سروسز بارے رپورٹ جاری
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون کمپنیوں کی سروسز کا معیار جانچنے کیلئے کئے گئے سروے کی رپورٹ جاری کر دی۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق سروے خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان کے 17 شہروں میں کرایا گیا۔سروے کے دوران ان علاقوں میں موبائل فون …
Read More »سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کا 190 ملین پاؤنڈ کیس بارے نیب کے سامنے نیا انکشاف
سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کی تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کے سامنے نیا انکشاف کر دیا۔سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کو بتایا کہ ہم نے تحقیقات کا مطالبہ کیا، مجھ سمیت …
Read More »