لاہور ،ملتان میں میں دھماکے ایک بچہ جاں بحق

Share

ملتان کے علاقے توکل ٹاؤن کائیاں پورروڈ پر کباڑی کی دکان میں دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ملتان کے علاقے توکل ٹاؤن کائیاں پورروڈ پر واقع کباڑی کی دکان میں دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، اور لاش اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب لاہور کے علاقے مغل پورہ کی آٹو مارکیٹ کے قریب زوردار دھماکا ہوا، جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس کے مطابق گٹر میں گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا، گیس دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …