خضدار ابراہیم خان روڈ پر دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق

Share

سلطان ابراہیم خان روڈ پر دھماکا ہوگیا، جس کی ذد میں آکر ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے سلطان ابراہیم خان روڈ پر دھماکا ہوا، جس میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید،اور 2 راہگیر زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ جب کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar