Pakistan

بلوچستان:خضدارہسپتال روڈ پر دھماکا،13 سے زائد افراد زخمی

بلوچستان کے شہر خضدار میں ہسپتال روڈ پر مرکزی بازار میں زور دھماکا ہوا، واقعے میں 13 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا۔جائے وقوعہ شہر کا مرکزی …

Read More »

سانگھڑ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں۔او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئے ذخائر سندھ کے ضلع سانگھڑ میں دریافت ہوئے، او جی ڈی سی ایل نے 26 جون 2022 کو تیل اور گیس کی تلاش …

Read More »

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم، انگلینڈ کو جیت کے لیے صرف55رنز درکار

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان کی جانب سے دیے گئے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 112 رنز بنالیے جبکہ اس جیت کے لیے محض 55 رنز درکار ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز …

Read More »

بنوں:سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر دہشتگردوں کےحملےکے بعد علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ، آپریشن جاری

بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈپر دہشتگردوں کے حملےکے بعد علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور کینٹ ایریا میں گزشتہ شام سے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہےگزشتہ روز سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جس کے بعد دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس …

Read More »

اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں نیامینڈیٹ 5 سال کیلئےہو گا:الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5 سال کیلئے ہو گا۔ذرائع کے مطابق الیکشن نے کہا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن ایک تاریخ پر کرانا آئینی تقاضہ نہیں، اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں پوری اسمبلی کا انتخاب ضمنی …

Read More »

سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی رپورٹ 6 ہفتوں میں جمع کرانےکا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ لاپتہ افراد کو فوری بازیاب کروانے کے بعد رپورٹ پیش کی جائے۔سندھ ہائی کورٹ میں خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔عدالت نے پولیس کو لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اقدامات تیز کرنے …

Read More »

ہائی کورٹ نے توشہ خانے کے تحائف کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے توشہ خانے سے دیے جانے والے تحائف کی تفصیلات طلب کر لیں۔توشہ خانے سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کی فراہمی کے لیے شہری منیر احمد کی درخواست پر جسٹس عاصم حفیظ نے سماعت کی۔لاہور ہائی کورٹ نے وفاق کو 16جنوری تک …

Read More »

عمران خان کی بجائے شاہ محمودقریشی کوپارلیمانی لیڈر قرار دے دیا گیا

قومی اسمبلی اسپیکر سیکرٹریٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جگہ سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو پارلیمانی گروپ لیڈر قرار دے دیا ہے۔عمران خان کا رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے کردار ختم کردیا گیا ہے۔ اس طرح انہیں تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے اجتماعی استعفے قبول …

Read More »

ہوٹل سے باہر جاکر ڈنر کرنے سےکیوں روکا؟ بابر اعظم ناراض ہو گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کی وجہ سے ہفتے کی شب ہوٹل سے باہر جاکر ڈنر کرنے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے چند ممبران نے ہفتے کی شب باہر ڈنر کا پلان بنایا تھا کیونکہ ٹیم ممبران کی …

Read More »

کراچی ٹیسٹ: انگلینڈ کی پوری ٹیم 354 سکور پر آؤٹ، پاکستان نے 21 رنز بنا لیے

کراچی میں جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 354 رنز ہی بنا پائی اور ان کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہو گئے جبکہ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنا لیے ہیں۔نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ …

Read More »
Skip to toolbar