بلوچستان:خضدارہسپتال روڈ پر دھماکا،13 سے زائد افراد زخمی

Share

بلوچستان کے شہر خضدار میں ہسپتال روڈ پر مرکزی بازار میں زور دھماکا ہوا، واقعے میں 13 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا۔جائے وقوعہ شہر کا مرکزی چوک جس کے ارد گرد شاپنگ سینٹرز ہیں، مرکزی سڑک ہونے کی وجہ سے اس پر عام طور پر رش رہتا ہے۔ایک درجن سے زائد زخمیوں کو ہسپتال لایا گیا ہے، جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ عمر فاروق چوک پر بازار کے قریب زور دار دھماکا آگ بھی لگ گئی، دھماکے کا تعین کیا جا رھا ہے کہ دھماکہ کس چیز کا تھا۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *