اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں نیامینڈیٹ 5 سال کیلئےہو گا:الیکشن کمیشن

Share

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5 سال کیلئے ہو گا۔ذرائع کے مطابق الیکشن نے کہا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن ایک تاریخ پر کرانا آئینی تقاضہ نہیں، اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں پوری اسمبلی کا انتخاب ضمنی الیکشن نہیں ہوتا۔الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی میں استعفے منظور ہوئے تو ضمنی انتخاب ہو گا، اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو 90 روز میں الیکشن کرانے ہوں گے، 90 روز میں انتخابات کرانا آئینی تقاضہ ہے۔

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *