Pakistan

سانحہ 9 مئی : خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی حراست غیر قانونی نہیں، لاہور نے درخواستیں خارج کر دیں

لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی حراست غیر قانونی قرار دینے کیلئے دائر درخواستیں خارج کر دیں۔جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل 2 بینچ نے درخواستوں پر 26 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا، بینچ نے خدیجہ …

Read More »

آج آئی ایم ایف اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل

آئی ایم ایف نے 12 جولائی اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق کردی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز طے پایا اور آئی ایم ایف نے اب فنانسنگ فرق کے پلان کی منظوری دے دی ہے اس طرح آئی ایم …

Read More »

شہر قائد میں سی ٹی ڈی کی موبائل پر بم حملہ ، 3 اہلکار زخمی

شہر قائد کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کی موبائل پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے نادرن بائی پاس کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی موبائل کو بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں …

Read More »

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس : چیئرمین تحریک انصاف کل نیب میں طلب

چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈز کے سکینڈل میں کل 13 جولائی کو نیب راولپنڈی میں طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو نیب کا نوٹس موصول ہوگیا ہے ، نوٹس کے مطابق نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل دوپہر 2 …

Read More »

اندرون شہر لاہور میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک

لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں گھر میں آگ لگنے کے باعث 10 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے محلہ سمیاں میں گھر میں اچانک آگ لگ گئی اس دوران گھر کے مکین سو رہے تھے کہ آگ نے گھر کو مکمل …

Read More »

شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ آزادکشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، مری، گلیات، جہلم، گجرات، سیالکوٹ، نارووال …

Read More »

محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ محرم کا چاند 18 جولائی 29 ذی الحج کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، اور عاشورہ 28 جولائی بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے …

Read More »

کراچی سمیت 9 نئے صوبوں کی تشکیل کی تجویز ، بل قائمہ کمیٹی میں پیش

پاکستان میں نئے صوبے بنانے کا بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں پیش کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے صوبوں سے مشاورت کا بھی فیصلہ ہوا ہے۔قائمہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں اور اپوزیشن اراکین نے شرکت کی، …

Read More »

دو ارب ڈالر جمع کرانے پر وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات میں سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرانے پر سعودی ولی عہد کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے سعودی قیادت کا پاکستان کے لیے فراخدلانہ اور غیر متزلزل حمایت پر شکریہ ادا کیا، انہوں نے …

Read More »

توشہ خانہ کیس: ٹرائل کورٹ کا فیصلہ پھر چیلنج، درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

چئیرمین تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ چیلنج کردیا، درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ہو گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کل اعتراضات کے ساتھ مقرر کر دی۔رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کاز لسٹ …

Read More »
Skip to toolbar