دو ارب ڈالر جمع کرانے پر وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر

Share

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات میں سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرانے پر سعودی ولی عہد کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے سعودی قیادت کا پاکستان کے لیے فراخدلانہ اور غیر متزلزل حمایت پر شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کا 2 بلین ڈالر جمع کرانے پر خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے خلیجی ممالک کی ممکنہ سرمایہ کاری کو آسان بنانے اور سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام کے بارے میں آگاہ کیا۔ملاقات کے دوران سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب ایک برادرانہ رشتے میں بندھے ہوئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar