اوگر نے شیخوپورہ میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے 50 فیصد کم پیٹرول ڈالنے والے 2 پیٹرول پمپ سیل کردیے۔ پولیس کی جانب سے دھوکہ دہی میں ملوث 6 افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق شیخوپورہ میں ضلعی انتظامیہ کےا شتراک سے کم پیٹرول ڈ …
Read More »Pakistan
جیلوں سے رہائی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے والے 27 کارکن گرفتار
رہائی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے والے 27 کارکنوں کو لاہور پولیس نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔سانحہ 9مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کی عدالتی مداخلت پر رہائی ممکن ہوئی تاہم پنجاب کے مختلف اضلاع سے پی ٹی آئی کارکن جیلوں سے …
Read More »کالعدم دہشتگرد بی ایل ایف کا کمانڈر نواز علی رند ہلاک
، کالعدم دہشتگرد تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا کمانڈر نواز علی رند اندرونی لڑائی میں مارا گیا، نواز رند کی ہلاکت ہمسایہ ملک میں پراسرار حالات میں ہوئی۔عسکریت پسند نواز علی رند کا تعلق آواران سے تھا، جو 2014 سے بی ایل ایف کا سرکردہ رکن تھا …
Read More »جناح ہاؤس حملے کی ملزمہ قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار گرفتار
لاہور پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار کوگرفتار کر لیا۔قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپرشمائلہ ستاربھی جناح ہاؤس حملے میں ملوث نکلیں،انوسٹی گیشن پولیس نے شمائلہ ستار کو لاہورسےگرفتارکرلیا ۔ وہ 9 مئی کوجناح ہاؤس کےباہرتوڑپھوڑ میں ملوث پائی …
Read More »سانحہ 9 مئی: زمان پارک میں انتشار کا منصوبہ وقوعہ سے ایک روز قبل بنایا گیا، پی ٹی آئی ورکرز کا اعتراف
سانحہ 9 مئی کو ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرگیا اور پی ٹی آئی سے وابستہ شرپسندوں کے اعترافات کا سلسلہ جاری ہے۔زمان پارک میں ہوئی سازش کو تحریک انصاف کے اپنےکارکنان نے بے نقاب کردیا۔ جناح ہاؤس لاہور میں شرانگیزی کی منصوبہ بندی چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری …
Read More »ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں: ووٹوں کا اندراج و درستگی 13 جولائی تک کرانے کی ہدایت
ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹوں کا اندراج، منتقلی، درستگی اور اخراج 13 جولائی تک کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن ایکٹ2017 کے سیکشن 39(1) کے تحت ووٹوں کے …
Read More »یونان کشتی حادثہ: ایف آئی اے کی 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے نے چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے ۔انسپکٹر ہادی پرستان تنولی، انسپکٹر عبداللہ، انسپکٹر وقار اعوان اور سب انسپکٹر ارتضیٰ انصر کمیٹی میں شامل ہوں گے، تمام ممبران ایف آئی اے کے مختلف اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکلز …
Read More »پاکستان دنیا کا چھٹا مہنگا ترین ملک بن گیا
ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی جانب سے دنیا بھر میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ۔اعدادو شمار کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا، 38 فیصد شرح کے ساتھ پاکستان کا دنیا میں چھٹا نمبر ہے۔وینزویلا عالمی سطح پر مہنگا ترین …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں 21 جون کو دوبارہ نیب طلب
قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 21 جون کو دوبارہ طلب کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کو 21 جون دن 11بجے نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا ہے۔ نیب نے انہیں کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے …
Read More »ساجد سد پارہ نے مصنوعی گیس کے بغیر نانگا پربت سر کرنے کا اعلان کر دیا
پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے بغیر مصنوعی آکسیجن نانگا پربت سر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ نانگا پربت بیس کیمپ کی جانب روانہ ہو گئے ہیں اور وہ اگلے ماہ اسے سر کرلیں گےرپورٹس کے مطابق 8126 میٹر بلند نانگا پربت دنیا کا نواں …
Read More »