ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کم پیٹرول ڈالنے والے 2 فلنگ سٹیشن سیل

Share

اوگر نے شیخوپورہ میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے 50 فیصد کم پیٹرول ڈالنے والے 2 پیٹرول پمپ سیل کردیے۔ پولیس کی جانب سے دھوکہ دہی میں ملوث 6 افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق شیخوپورہ میں ضلعی انتظامیہ کےا شتراک سے کم پیٹرول ڈ النے والے پمپوں کے خلاف کارروائی شروع کی گئی تو 2 پیٹرول پمپوں پر ڈسپنسر میں نصب ڈیجیٹل آلات پکڑے گئےرجمان اوگرا کا کہنا ہےکہ ان پمپوں پر ریموٹ کنٹرول کےذریعے 50 فیصد کم پیٹرول بھرا جاتا تھا۔اوگرا اور ضلعی انتظامیہ نے ریموٹ کنٹرول آلات ضبط کرکے 6 افراد کو پولیس کے حوالے کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar