پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ژوب کینٹ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں کے بعد جاری کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔ تاہم. اس …
Read More »Pakistan
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرکا قرض منظور کرلیا
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرزکا قرض منظور کرلیا۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ سٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فوری طور پر 1.2 ڈالرز کی قسط پاکستان کو جاری کردی جائے …
Read More »انٹربینک ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں آج بھی ڈالر کے ریٹ میں کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 9 پیسے گرا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 277 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹر بینک میں گذشتہ …
Read More »گلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے ن لیگی امیدوار گلبر خان اشتہاری نکلے
گلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے امیدوار گلبر خان مردان عدالت سے اشتہاری نکلے، حاجی گلبر خان مردان پولیس کو مطلوب ہیں۔مردان کی عدالت نے گلبر خان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر رکھے ہیں، گلبر خان کے خلاف جعلی چیک کی ایف آئی آر جولائی 2015 میں درج کی …
Read More »ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی
بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 سکیورٹی اہلکار شہید اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صبح سویرے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ کیا، دہشت گردوں کی تنصیب میں …
Read More »ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، سٹاک ایکسچینج میں تیزی
انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت میں 97 پیسے کمی ہوگئی ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 277 روپے 60 پیسے میں ٹریڈ کر رہی ہے، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 …
Read More »پاکستان کی ادائیگیاں اسکے ذرمبادلہ ذخائر سے 6 گنا زائد ہیں: بلوم برگ
امریکی جریدے بلوم برگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کی ادائیگیاں اس کے ذرمبادلہ ذخائر سے 6 گنا زائد ہیں، پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ ہوچکا ہے اور پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالرقرضے کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف بورڈ …
Read More »پی سی بی میں نئے چئیرمین کی آمد ، پرانے ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروع
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیئرمین کی تبدیلی کے ساتھ ہی سابق دور میں بھرتی کیے گئے ملازمین کو فارغ کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ پی سی بی میں لوگوں کو مرحلہ وار فارغ کرنے کی تجویز ہے، گزشتہ روزپہلے مرحلے میں ایک ریجن کے کوچ کو ملازمت سے برطرفی کا …
Read More »چینی باشندوں پر دہشت گرد حملےکا ماسٹر مائنڈ طارق بٹن ہلاک
اپرکوہستان کے علاقے داسو میں دیامر بھاشا ڈیم کی سائٹ پر کام کرنے والے چینی باشندوں پر دہشت گرد حملےکا ماسٹر مائنڈ طارق افغانستان میں مارا گیا۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سرغنہ طارق افغانستان کے صوبےکنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔افغان خبر …
Read More »توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی استثنیٰ درخواست آخری بار منظور
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست آج آخری مرتبہ منظور کر لی گئی ۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت شکایت کنندہ ڈسٹرکٹ …
Read More »