انٹربینک ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

Share

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں آج بھی ڈالر کے ریٹ میں کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 9 پیسے گرا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 277 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹر بینک میں گذشتہ روز ڈالر 278 روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ کم ہو کر 281 روپے ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar