Pakistan

چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیئے

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیئے ہیں، اور نوٹیفکیشن کے مطابق رجسٹرار پبلک اکائونٹس کمیٹی سے متعلقہ معاملات میں با اختیار ہوں گی۔چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیئے ہیں، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن …

Read More »

میٹرک امتحانات: سرکاری اسکولوں کے 80 فیصد طلبہ فیل ہونے پر استاذہ کے خلاف کیا کارروائی ہوگی؟

خیبرپختونخوا کے میٹرک امتحانات کا رزلٹ آگیا سرکاری اسکولوں کے 80 فیصد طلبہ فیل ہوگئے، جس پر محکمہ تعلیم نے مذکورہ اسکولوں کے اساتذہ کے خلاف کارروائی شروع کر دی اور اساتذہ کو ڈی موٹ کرنے کے لیے سفارشات تیار کر دیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق 736 سرکاری اسکولوں کے 80 …

Read More »

سرگودھا : زمین کے تنازع پر 4 افراد، اوکاڑہ میں 1قتل

سرگودھا میں زمین کے تنازع پر 4 افراد کو قتل کر کے ملزمان فرار ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے قصبہ مٹیلہ میں 3 اور گھلا پور میں 1 شخص کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں خاتون بھی شامل ہے، ملزمان …

Read More »

پاکستان نے دنیا بھر کے سکھ یاتریوں کے لئے آن لائن پروگرام شروع کردیا

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے“سکھ یاترابکنگ پورٹل“کاافتتاح کر دیا، جس کے ذریعے دنیا بھر سے سکھ یاتری آن لائن ہوٹل بکنگ کی سہولت حاصل کرسکیں گے۔پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ”سکھ یاترابکنگ پورٹل“ کا افتتاح کر دیا ہے، اب دنیا بھر سے سکھ یاتری پاکستان میں آن لائن ہوٹل …

Read More »

طاہرہ سید نے نعیم بخاری سے طلاق کیوں لی؟ وجوہات سامنے آگئیں

پاکستان کی نامورگلوکارہ طاہرہ سید نے معروف وکیل نعیم بخاری سے علیحدگی کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا۔حال ہی میں اداکارہ نے یوٹیوب کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی ناکام ازدواجی زندگی پرروشنی ڈالی۔میزبان نے جب گلوکارہ سے نعیم بخاری سے علیحدگی کے فیصلے کے بارے میں …

Read More »

چئیرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نیب نے طلب کر لیا

قومی احتساب بیورو(نیب) راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور فرحت شہزادی کو 13 نومبر کو طلب کر لیا، دونوں کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب راولپنڈی …

Read More »

پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیے گئے ،پولیس سروس گریڈ 21 کے طارق عباس قریشی کی خدمات پنجاب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سپرد کردی گئی ہیں۔طارق عباس قریشی کو 2 سال کے لیے پی سی بی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا …

Read More »

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ملزمان ہلاک

بلوچستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو ہلاک کردیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اس دوران 3 حملہ آور ہلاک ہو گئے، سی ٹی ڈی ترجمان کے جاری کردہ بیان …

Read More »

علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا، قوم کو بیداری کا سبق دیا۔علامہ اقبال نے …

Read More »

اسموگ اور حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے کے مختلف سیکشن بند

اسموگ اور حد نگاہ کم ہونے پر عبدالحکیم سے گوجرہ تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے کے مطابق اسموگ سے موٹروے ایم 4 شورکوٹ سے پنڈی بھٹیاں تک بند کر دی گئی ہےدوسری جانب ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے اسموگ کی شدت کے باعث …

Read More »
Skip to toolbar