
اسموگ اور حد نگاہ کم ہونے پر عبدالحکیم سے گوجرہ تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے کے مطابق اسموگ سے موٹروے ایم 4 شورکوٹ سے پنڈی بھٹیاں تک بند کر دی گئی ہےدوسری جانب ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے اسموگ کی شدت کے باعث لگائے جانے والے اسمارٹ لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن میں صرف ایمرجنسی سروسز چلیں گی باقی سب بند کروایا جائے گا