پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

Share

پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیے گئے ،پولیس سروس گریڈ 21 کے طارق عباس قریشی کی خدمات پنجاب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سپرد کردی گئی ہیں۔طارق عباس قریشی کو 2 سال کے لیے پی سی بی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا ہے۔پولیس سروس گریڈ 18 کے محمد عمران وزیراعظم کے ایڈیشنل سیکیورٹی افسر تعینات کردیے گئے ہیں، محمد عمران اس سے قبل خیبرپختونخوا میں تعینات تھے۔ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 18 کی رعنا حمید کی خدمات وفاقی سے پنجاب حکومت کے سپرد کردی گئی ہیں۔اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے ہیں

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …