Pakistan

وقت آنے پر ہو جائےگی، میں بھی انتظار کر رہا ہوں، شادی کے سوال پر بابر اعظم کا جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے سوال کیا گیا کہ کئی کرکٹرز کی حال ہی میں شادیاں ہوئی ہیں جس کے بعد کرکٹ فینز کپتان بابر اعظم کی شادی کے بھی منتظر ہیں۔بابر کب شادی کریں گے ؟ اسی سوال پر بابر اعظم کو ایک پریس کانفرنس میں …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے پی اے کا کرپشن کرنے کا اقبالی بیان سامنے آگیا

سابق چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام تعینات رہنے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے پرسنل اسسٹنٹ (پی اے) جاوید علی کا اقبالی بیان سامنے آگیا۔ جاوید علی نے اپنے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا کہ این اے67 کی 4 یونین کونسلز کے 5 ٹھیکے داروں سے 50 لاکھ روپے …

Read More »

لاہور اور فیصل آباد میں جشن بہاراں کی تقریبات کی تجویز

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت جشن بہاراں کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس لاہور اور فیصل آباد میں جشن بہاراں منانے کی تجویز دی گئی ہے، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کو لاہور اور فیصل آباد میں جشن بہاراں کے انتظامات اور پروگرامز کے بارے میں تفصیلی …

Read More »

خاتون وکیل نے لاہور ہائیکورٹ بار کی سیکرٹری منتخب ہوکر 130سالہ ریکارڈ توڑ دیا

لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ایک خاتون وکیل صباحت رضوی نے سیکرٹری جنرل کی نشست پر کامیابی حاصل کر کے ریکارڈ قائم کر دیا، لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں ایک خاتون کا سیکرٹری منتخب ہونا 130 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے، گزشتہ …

Read More »

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس: نقول سپریم کونسل کےباقی 4 ممبران کو ارسال

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف جوڈیشل میں دائر کئے گئے ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی4 ممبران کو بھی ارسال کر دی گئیں ہیں ۔ ریفرنس دائر کرنے والے میاں داﺅد ایڈووکیٹ نے ریفرنس کی نقول بذریعہ درخواست ارسال کیں، سپریم جوڈیشل …

Read More »

ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کردی

محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کی ایڈوائزری جاری کردی ہے ۔محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ بالائی و وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے …

Read More »

انگلش کرکٹر سیم بلنگز پی ایس ایل کھیلنے لاہور پہنچ گئے

انگلینڈ کرکٹر سیم بلنگز پی ایس ایل 8 کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ انگلش کرکٹر سیم بلنگز ایونٹ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔سیم بلنگز نے ٹیم ہوٹل میں لاہور قلندرز کے سکواڈ کو جوائن کر لیا ہے، لاہور قلندرز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سیم بلنگزپاکستان …

Read More »

بلوچستان: آواران میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع آواران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکٹر سکیل ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز آواران سے 60 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا جبکہ گہرائی 76 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پی ایس ایل میچز کی سیکورٹی کے لئے قذافی اسٹیڈیم میں نصب سیکیورٹی کیمرے چوری کر لئےگئے

پاکستان سپر لیگ میچز کی سکیورٹی کے لیے نصب کئے گئے 8 کیمرے اور قذافی سٹیڈیم لاہور کے اطراف میں بچھائی گئی فائبر کیبل بھی چوری کر لی ہے، اس کے علاوہ قذافی سٹیڈیم کو روشن رکھنے کے لیے لگائے گئے جنریٹرز کی بیٹریاں بھی غائب ہیں۔ لاکھوں روپے مالیت …

Read More »

پاکستانی امدادی سامان سے بھرے 21 ٹرک ترکیہ پہنچ گئے

پاکستان کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کیلئے بھیجے گئے 275 ٹن امدادی سامان میں کمبل اور خیموں سمیت مختلف اشیاء شامل ہیں۔21 ٹرکوں کا قافلہ ترکیہ پہنچنے پر ڈپٹی ہیڈ آف مشن پاکستان ایمبیسی انقرہ عباس سرور قریشی نے قافلے کا استقبال کیا

Read More »
Skip to toolbar