پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے پی اے کا کرپشن کرنے کا اقبالی بیان سامنے آگیا

Share

سابق چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام تعینات رہنے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے پرسنل اسسٹنٹ (پی اے) جاوید علی کا اقبالی بیان سامنے آگیا۔ جاوید علی نے اپنے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا کہ این اے67 کی 4 یونین کونسلز کے 5 ٹھیکے داروں سے 50 لاکھ روپے جمع کیے اور عثمان ڈار کے بھائی احمد ڈار کو 50 لاکھ روپےکمیشن دیا۔جبکہ اسکی اپنے وکیل کے ساتھ بھی کرپشن کی مبینہ اعترافی آڈیو سامنے آئی ہے خیال رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے جاوید علی اور عثمان ڈار کو ساتھ بٹھا کر پریس کانفرنس کی تھی اور الزام لگایا تھا کہ جاوید علی پر تشدد کرکے اس سے بیان لیا گیا ہے۔

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا یومیہ نظام منظور

Share پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کے طریقہ کار کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *