بلوچستان: آواران میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ

Share

بلوچستان کے ضلع آواران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکٹر سکیل ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز آواران سے 60 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا جبکہ گہرائی 76 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ تاحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Check Also

صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *