پاکستانی امدادی سامان سے بھرے 21 ٹرک ترکیہ پہنچ گئے

Share

پاکستان کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کیلئے بھیجے گئے 275 ٹن امدادی سامان میں کمبل اور خیموں سمیت

مختلف اشیاء شامل ہیں۔21 ٹرکوں کا قافلہ ترکیہ پہنچنے پر ڈپٹی ہیڈ آف مشن پاکستان ایمبیسی انقرہ عباس سرور قریشی نے قافلے کا استقبال کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar