صوبائی دارالحکومت لاہور میں عورت مارچ کے شرکاء کو مارچ کی اجازت دینے کے ساتھ پولیس کی مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامرمیر کا کہنا ہے کہ عورت مارچ میں شریک خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ …
Read More »Pakistan
وزیراعظم شہبازشریف قطر پہنچ گئے
امیر قطر کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے جہاں وہ ترقی پذیر ممالک سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔دو روزہ کانفرنس آج سے دوحہ میں شروع ہوگی ترقی پذیر ممالک کی کانفرنس کا یہ پانچواں اجلاس ہے، کانفرنس …
Read More »کراچی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدی رہا
افغان وزارت اطلاعات کے مطابق کراچی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا قیدیوں کو چمن کے راستے افغانستان پہنچایا جائےگا۔افغان وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ ان قیدیوں کی رہائی کے لیے اسلام آباد میں واقع افغان سفارت خانے نےکوششیں کیں۔رہا ہونے والے …
Read More »امیر قطر کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر روانہ
امیر قطر کی خصوصی دعوت پروزیراعظم شہباز شریف قطر کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ۔وزیراعظم شہبازشریف قطر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف کانفرنس میں شریک رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ اجلاس اور ملاقاتیں بھی …
Read More »لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات کردیئے گئے
وزیراعظم شہبازشریف نے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض سے آئینی مشاورت مکمل کرنے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کردیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کو چیئرمین نیب لگانے کی سمری منظوری کر لی، ان …
Read More »نیب لاہور نے 6 مارچ تک شہزاد اکبر اور اُنکی فیملی کے نام پر جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا
قومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثہ جات پر سابق سابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے ۔نیب لاہور نے شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ان کے اثاثہ جات اور …
Read More »شہبازشریف کی بریت کے خلاف اعظم سواتی سپریم کورٹ پہنچ گئے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ سال ہائی پروفائل کیسز میں پراسیکیوٹرز کی تبدیلی پر ازخود نوٹس لیا، ناقص پراسیکیوشن …
Read More »پاکستان سپر لیگ خواتین کا نمائشی میچ، شرکت کرنے والی10 غیر ملکی کرکٹرز کے نام سامنے آ گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سیزن 8 میں خواتین کے نمائشی میچ میں شرکت کیلئے آنے والی 10 غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔نمائشی میچز کیلئے ہر ٹیم میں زیادہ سے زیادہ 4 یا کم سے کم 3 غیر ملکی کھلاڑی پلیئنگ الیون …
Read More »گلیات میں مسافر ٹیکسی کھائی میں گر گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
ایوبیہ کے نواحی علاقے میں المناک حادثہ پیش آیا جس میں مسافر ٹیکسی گہری کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔حادثے میں 4 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں، مقامی افراد لاشوں اور زخمی افراد کو گہری کھائی سے نکالنے میں مصروف ہیں۔زخمیوں میں …
Read More »موڈیز نے پاکستان کے 5 بڑے بینکوں کی ریٹنگ میں کمی کر دی
موڈیز انویسٹرز سروس نے پانچ بڑے پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی ہے ۔ملک میں جاری ڈالر بحران کے اثرات مسلسل ظاہر ہورہے ہیں، کریڈٹ ریٹنگ کے عالمی ادارے موڈیز نے پانچ بڑے بینکوں کی طویل مدتی ڈپازٹ ریٹنگ Caa1 سے کم کرکے Caa3 کردی۔ان بینکوں میں ایچ …
Read More »