گلیات میں مسافر ٹیکسی کھائی میں گر گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

Share

ایوبیہ کے نواحی علاقے میں المناک حادثہ پیش آیا جس میں مسافر ٹیکسی گہری کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔حادثے میں 4 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں، مقامی افراد لاشوں اور زخمی افراد کو گہری کھائی سے نکالنے میں مصروف ہیں۔زخمیوں میں خاتوں اور ایک بچی بھی شامل ہیں، ریسکیو کی ٹیم تاحال جائے حادثہ پر نہیں پہنچ پائی جبکہ مقامی افراد کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *