حکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے رمضان المبارک کے چاند کی پیشگوئی کی ہےکہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق …
Read More »Pakistan
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنما علی امین گنڈا پور نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق علی امین گنڈاپور نے ڈیرہ اسماعیل خان جاتےہوئے داجل چیک پوسٹ پر مبینہ ہنگامہ آرائی کی، انہیں چیکنگ کے لیے روکا گیا تو انہوں نے چیک پوسٹ پر ہنگامہ کردیا۔پولیس کا …
Read More »نیشنل ڈائیلاگ وقت کی ضرورت بن چکا ہے، حکومت آگے بڑھے، چوہدری شجاعت حسین
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے ملک کے کشیدہ سیاسی حالات کے پیش نظر میں وزیر اعظم شہباز شریف کو نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے کی تجویز دے دی۔بزرگ سیاستدان چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی سیاسی حالات بہت زیادہ پیچیدہ ہیں، سیاستدان آگ پر …
Read More »بائیک ، رکشہ اور800 سی سی گاڑیوں کےلئے پٹرول 50 روپے لیٹر سبسڈی ، حکومت کا ریلیف پیکیج تیار
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کم آمدن والے پٹرولیم صارفین کیلئے پٹرولیم ریلیف پیکیج جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے ، وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کم آمدن افراد تک پیٹرولیم سبسڈی کی فراہمی کی حکمت عملی پر بریفنگ دی۔اس موقع پر گفتگو …
Read More »عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے گرفتار افراد کی فہرست جاری
لاہور پولیس نے زمان پارک آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے افراد کی فہرست جاری کر دی، لاہور پولیس نے کل 98 افراد کو حراست میں لیا۔پولیس کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق 25 افراد کو سی آئی اے ماڈل ٹاؤن نے حراست میں لیا، 27 افراد قلعہ …
Read More »پاکستان سپر لیگ 8 کی ٹیم کا اعلان ، شاہین آفریدی کپتان ہونگے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا اعلان کر دیا اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم کا کپتان نامزد کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں پی ایس ایل 8 کیلئے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا، سکواڈ …
Read More »اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامی آرائی کیس میں پی ٹی آئی کے کے گرفتار کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا، پولیس کی جانب سے گرفتار 60 ملزمان کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے عدالت سے ملزمان کو …
Read More »ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے صوبوں کو فنڈز جاری
ادارہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں ہونے والی ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے صوبوں کو فنڈز جاری کر دیئے گئے۔ پنجاب کو 4 ارب 14 کروڑ روپے، سندھ کو 2 ارب روپے سے زائد، خیبر پختونخوا کو 1 ارب 36 کروڑ روپے، بلوچستان کو 78 کروڑ 30 لاکھ روپے، آزاد …
Read More »زمان پارک آپریشن میں زخمی پولیس افسران و اہلکاروں کی عیادت کے لئے آئی جی پنجاب کا سروسز ہسپتال کا دورہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا زمان پارک میں زخمی ہونے والے افسران و اہلکاروں کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال کا دورہ، خیریت دریافت کی۔آئی جی پنجاب نے شرپسند عناصر کی پرتشدد کارروائیوں اور پٹرول بم حملوں میں زخمی ہونے والے سب انسپکٹر سلیمان اکبر، اے ایس آئی نصیر …
Read More »پولیس اہلکاروں کو زمان پارک سے دور رہنے کی ہدایات جاری
پنجاب پولیس حکام نے پولیس اہلکاروں کے لئے نئی ہدایت جاری کر دی ہیں، زمان پارک میں انسداد تجاوزات آپریشن کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کے ردعمل کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کو زمان پارک سے دور رہنے کی تاکید کی گئی ہے ۔ضلعی و ٹریفک پولیس حکام نے …
Read More »