سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نواز شریف کی سزا کے خلاف …
Read More »Pakistan
سابق آرمی چیف اور انٹیلیجنس ایجنسی سربراہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کاز لسٹ سے منسوخ
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ کی کاز لسٹ سے منسوخ کردی گئی۔قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف …
Read More »ملک میں آج سے پولیو مہم کا آغاز، 7 کروڑ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
پاکستان بھر میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگا۔پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے 159 اضلاع میں انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی۔پولیو مہم کے دوران چار کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔حکام …
Read More »جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف دہشت گردی …
Read More »نگراں وزیرِ اعظم آج سے عرب امارات کا دورہ کریں گے
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج سے متحدہ عرب امارات کا 3 روز کا دورہ کریں گے۔انوار الحق کاکڑ صدر امارات شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملیں گے۔یو اے ای کے دورے کے دوران سرمایہ کاری کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہے۔ نگراں وزیرِ اعظم …
Read More »نیب ٹٹیم کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں تفتیش
نیب ٹیم نے القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی۔جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں عمر نے کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے بعد …
Read More »بنوں میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں میرانشاہ روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے، دھماکے کے نتیجے میں تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت نو افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور محرکات معلوم کئے جا رہے ہیں، جبکہ فورسز پر ہونے والا دھماکہ خود کش …
Read More »کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 45 سالہ شخص بلے کے واروں سے قتل
لاہور کے علاقے گجر پورہ چائنہ سکیم میں کرکٹ کھیلنے پر شہری کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق پینتالیس سالہ ناصر بٹ کو ملزمان نے بلے کے وار کر کے قتل کیا۔اہلِ خانہ کے مطابق ناصر بٹ کے بچوں کی ملزمان سے کرکٹ کھیلتے ہوئے لڑائی ہوئی، ملزمان نے پہلے …
Read More »بااثر اوباش افراد کی فائرنگ، سعودی عرب سے آئی طالبہ جاں بحق
لاہور کے علاقے چوہنگ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں قتل کی لرزہ خیز واردات منظر عام پر آئی ہے، اوباش افراد نے حرکتوں نے منع کرنے پر فائرنگ کرکے میڈیکل کی کالج طالبہ کو قتل کردیا۔23طالبہ تزئین خان کا خاندان بیٹی کی تعلیم کیلئے سعودی عرب سے لاہور منتقل ہوا …
Read More »ملک بھر میں ای پاسپورٹ کااجراء شروع کر دیا گیا
محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا۔کئی برسوں سے التوا کا شکار ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا۔ جلد ہی اسلام آباد ، لاہور اور کراچی سمیت دیگر انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر ای گیٹ یا اسمارٹ گیٹ لگا دئیے جائینگے۔ ای پاسپورٹس رکھنے …
Read More »