ملک میں آج سے پولیو مہم کا آغاز، 7 کروڑ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

Share

پاکستان بھر میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگا۔پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے 159 اضلاع میں انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی۔پولیو مہم کے دوران چار کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔حکام کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو معذوری سے بچانے کے لیے حفاظتی قطرے پلائیں کیونکہ فیصلہ آج کرنا ہے، اگر کل بچّے کو چلنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar