نگراں وزیرِ اعظم آج سے عرب امارات کا دورہ کریں گے

Share

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج سے متحدہ عرب امارات کا 3 روز کا دورہ کریں گے۔انوار الحق کاکڑ صدر امارات شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملیں گے۔یو اے ای کے دورے کے دوران سرمایہ کاری کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہے۔ نگراں وزیرِ اعظم پاکستان موسمیاتی تبدیلی عالمی کانفرنس کوپ 28 میں شرکت کریں گے

Check Also

ہڑتال مؤخر:علی پرویز کا پٹرولیم ڈیلرز کے مارجن کا مسئلہ کابینہ میں اٹھانے کا اعلان

Share وفاقی وزیر مملکت برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے اوگرا سے نشست اور ڈیلرز …